ایشیا کانگریس نے اڈانی امبانی سے ٹرک بھر بھر مال اٹھایا ہے: مودی اڈانی اور امبانی انڈیا کے مالدار ترین افراد میں سے ایک ہیں اور دونوں نریندر مودی کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
تاریخ جب برصغیر والوں کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا موقع ملا 1920 وہ تاریخ ساز سال ہے جب برصغیر ہند و پاک کے باشندوں کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا۔