ملٹی میڈیا قیمتی اور نایاب کبوتروں کے شوقین افغان شہری کابل کے رہائشی غلام مصطفیٰ کبوتر بازی کے شوقین ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ صرف نسل بڑھانے اور خوبصورتی کے لیے کبوتر پالتے ہیں۔