انڈیا میں ’سمارٹ سینکچوری‘ کی ڈائریکٹر کاویری رانا بھاردواج مختلف نسلوں کے مہنگے کتوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کی بجائے دیسی کتوں کو پالنے سے متعلق بیداری پیدا کر رہی ہیں۔
کتے
ہنگری میں محققین کو پتہ چلا ہے کہ مانوس یا غیر مانوس زبان سنتے ہوئے کتوں کے دماغ کی سرگرمیاں مختلف ہوتی ہیں۔