آرگنائزر سید امتیاز شاہ نے انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاگ شو میں مجموعی طور پر 50 مختلف نسلوں کے 200 سے زائد کتوں نے حصہ لیا۔
کتے
یہ کتے زیورخ کے قریب شلیرن قصبے میں 59 سالہ شخص کے گھر سے اس وقت اغوا کیے گئے جب مالک گھر پر موجود نہیں تھا۔