کیمپس جامعہ کراچی: گرانٹس کی تاخیر کے خلاف ہڑتال، سندھ حکومت کی تردید جامعہ کراچی کے اساتذہ کی تنظیم نے یونیورسٹی کی گرانٹس میں تاخیر کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ گردانا جبکہ سندھ حکومت کے مطابق ایسا بری منصوبہ بندی کے باعث ہو رہا ہے۔