کبھی کبھی کسی مقدمے کو زندہ رکھنے کے لیے ایک وکیل ہی نہیں، ایک ایسے فرد کی ضرورت بھی ہوتی ہے جو فائل بند کرنے سے پہلے یہ پوچھ لے، ’کیا ہم نے واقعی سب کچھ دیکھ لیا ہے؟‘
میر رضا علی کے والد نے حکومت کی جانب سے تشکیل دیے گئے نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، جس کے بعد قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا عمل روک دیا گیا۔