صحت کرنٹ سے متاثرہ شخص کو مٹی میں دبانا جان لیوا ہو سکتا ہے: ماہرین ماہرین کہتے ہیں کہ اگر کسی کو کرنٹ لگ جائے تو اسے مٹی یا ریت میں دبانے کی بجائے ریسکیو سروس کو فوراً طلب کیا جائے۔