انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی گریز وادی میں سخت سردیوں کے دوران جب پورا علاقہ برف سے ڈھک جاتا ہے اور عام میدانوں میں کھیلنا ممکن نہیں رہتا تو مقامی نوجوان سنو کرکٹ کھیلتے ہیں۔
کرکٹ
پاکستان صاحبزادہ فرحان کی سنچری اور سری لنکا سے میچ جیتنے کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے سے باہر ہو گیا۔