کرکٹ جارحانہ بلے باز سمیر کا مزاج ’ٹھنڈا اور خاموش‘ ہے: والد سمیر منہاس نے گذشتہ اتوار کو انڈیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایشیا کپ میں 113 گیندوں پر 172 رنز بنائے تھے۔
کرکٹ انڈر 19 ایشیا کپ: ’رائل منہاس‘ کے پہلے ہی میچ میں 177 رنز پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 345 رنز بنائے جس میں سمیر منہاس نے 177 اور احمد حسین نے 132 رنز کی اننگز کھیلی۔