کشمور پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر نے ابتدا میں ڈاکوؤں سے اسے تنگ کرنے والوں کے خلاف مدد لی اور بعدازاں گینگز کے لیے اغوا کی وارداتوں میں سہولت کاری شروع کر دی۔
کشمور
کشمور کے علاقے میں ڈاکوؤں کی جانب سے شہریوں کے اغوا کے خلاف انڈس ہائی وے پر جاری دھرنا چار روز سے جاری ہے جبکہ گذشتہ شب پولیس نے تین مغویوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔