\

کشمیر پریمیئر لیگ

کرکٹ

کشمیر حکومت سے اختلاف، اسلام آباد میں کشمیر لیگ کا افتتاح

کشمیر سپریم لیگ کے ٹرائلز کے آغاز پر ہی کشمیر کی حکومت کی جانب سے اپنے گراؤنڈز پر ٹرائلز لینے اجازت نہ دینے اور اس لیگ کو متنازع اور غیر قانونی کہنے پر لیگ انتظامیہ اور کشمیر کی حکومت کے ساتھ تنازع کا آغاز ہو گیا تھا۔