پاکستان

یوگنڈا سے 27 پاکستانیوں کی واپسی، کمبوڈیا میں 84 کو بچا لیا گیا

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یوگنڈا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں گرفتار 27 پاکستانی آج وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے جبکہ کمبوڈیا میں ملازمت کے جھانسے میں پھنسنے والے 84 پاکستانی شہریوں کو بچا لیا گیا ہے۔

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کا فوری فائر بندی مذاکرات پر اتفاق: امریکہ

امریکی صدر نے کہا: ’میں پیچیدہ صورت حال کو آسان بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس جنگ میں بہت سے لوگ مارے جا رہے ہیں، لیکن یہ مجھے انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ کی یاد دلاتی ہے، جسے کامیابی کے ساتھ روکا گیا۔‘