سیاست ’کنگنا نے آزادی کے لیے لڑنے والوں کی توہین کی‘ بالی وڈ اداکارہ کو برطانوی راج سے بھارت کی آزادی کے بارے میں اپنے متنازع بیان پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔