کوئٹہ کے ہوٹل دربان کی واسکٹ پر بیجز کی شکل میں سجی کہانیاں 25 سال کے دوران ہوٹل میں آنے والے مہمانوں نے یادگار کے طور پر شہاب الدین کی واسکٹ پر تقریباً 2880 بیج لگائے۔