ماحولیات سندھ: کچے میں سیلاب سے مقامی لوگ خوش کیوں؟ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر دریائے سندھ کے کناروں پر 500 سے زائد کیمپ قائم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ متاثرہ آبادی اور مال مویشیوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔