کیمپس پاکستان میں ’ڈھائی کروڑ بچے سکول سے باہر‘، تعلیم کی فراہمی کا آئینی وعدہ ناکام؟ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق جو ڈھائی کروڑ بچے سکول نہیں جاتے ان میں تقریباً 53 فیصد لڑکیاں ہیں۔
کیمپس سندھ تعلیمی اداروں میں اجرک اور ٹوپی کے تحفے پر پابندی کیوں؟ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’تمام سرکاری سکولوں اور کالجوں میں مہمانوں کو اجرک، ٹوپی، گلدستے یا دیگر تحائف کی روایت سرکاری تقریبات سے ختم کی جائے۔‘