سادہ الفاظ میں لابوبو ایک کھلونا ہے جو کہ ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والی فنکار ’کاسنگ لنگ‘ کی تخلیق کردہ کہانیوں کی سیریز ’دی مونسٹرز‘ سے متاثر ہے۔
گڑیا
فرانس کی کمپنی پیٹی کولاں 1912 سے ہاتھ سے بنی گڑیاں بنا رہی ہے۔ اس کی فیکٹری میں ہر سال تقریباً 15 ہزار گڑیاں بنائی جاتی ہیں۔