1975 میں خریدے گئے 62 سونے کے سکے گھر کی صفائی کے دوران پرانے بسکٹ کے ڈبے سے برآمد ہوئے۔
برصغیر کی عمارتیں، مندر، مسجدیں، محل، مزار، کھانے، زیور، کس چیز میں ڈیزائن نہیں تھا؟ ہمارے تو خنجر اور تلواریں بھی ہیرے موتی والے نیاموں میں رہتے تھے، ہمارے دو پیسے کا گھڑا تک پھول بوٹوں سے بھرا ہوتا تھا، ہماری پوری تاریخ کا نام ڈیزائن تھا اور اب؟