چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کے مشرقی رخ کے نزدیک برفانی طوفان کے سبب پھنس جانے والے سینکڑوں ہائیکرز کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
ہائیکنگ
پولیس کے مطابق ٹریل فائیو پر لاپتہ ہونے والے محمد طحہ کی لاش 40 میٹر گہری کھائی میں دیکھی گئی تھی جسے پیر شام وہاں سے نکال کر واپس لایا گیا۔