کھیل ایشین گیمز: ملائیشیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 5-4 سے شکست دے دی مسلسل چوتھی فتح کے ساتھ ملائیشیا 12 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان نو پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے۔
کھیل انڈیا سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہاکی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں انڈیا نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔