حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں حیرت ظاہر کی گئی ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ غیرمحفوظ اور مقبول پاس ورڈ 123456 ہے۔
ٹوئٹر ٹرینڈز کے تجزیوں کے لیے بین الاقوامی طور پر استعمال ہونے والی سروسز ٹویٹ بائنڈر اور ٹرینڈز میپ کی مدد سے انڈپینڈنٹ اردو نے صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف چلنے والے ہیش ٹیگز میں ٹویٹ کرنے والے اکاؤنٹس کا تجزیہ کیا، جس میں کچھ دلچسپ باتیں سامنے آئیں۔