مندر کے پجاری وجے مہاراج کے مطابق جنم اشٹمی کے موقعے پر عقیدت مند روزہ بھی رکھتے ہیں۔
جموں کے سابق فوجی کلدیپ شرما نے جب صحافی ارفاز ڈینگ کو پانچ مرلہ زمین بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا تو کشمیر کی وہ روایت ایک بار پھر اجاگر ہو گئی، جسے کٹر مذہبی جنونیوں نے بارہا دفنانے کی کوشش کی۔