بلاگ جب گیتا بالی نے حسینہ کی بجائے مردانہ کریکٹر ادا کیا کیدار شرما کے اسسٹنٹ نے انہیں آگاہ کیا کہ مالا سنہا کے بھائی کے لیے ابھی تک کوئی اداکار نہیں ملا۔ اگر وہ کہیں تو کچھ اداکاروں کی تصاویر لے کر آ جائیں۔ اسی لمحے گیتا بالی نے اچانک ہی چہک کر کہا کہ اگر وہ یہ کردار ادا کریں تو؟