ایشیا ملائیشیا: دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 10 اموات رائل ملائیشین نیوی کی تقریبات سے قبل تربیتی سیشن کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔
ایشیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ انڈین ایکسپریس کے مطابق ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ ’ہیلی کاپٹر میں دو سے تین افراد سوار تھے اور ابتدائی معلومات کے مطابق وہ زخمی ہیں۔‘