ہیٹی گینگ وار میں 148 ہلاک، کئی کو جلا کر مارا گیا: این جی او نیشنل نیٹ ورک فار دی ڈیفنس آف ہیومن رائٹس نامی غیر سرکاری تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’قتل ہونے والی زیادہ تر خواتین اور لڑکیوں کو قتل سے پہلے ریپ کا نشانہ بھی بنایا گیا۔‘