اگرچہ چین ماضی میں اپنی سرحدوں سے دور تنازعات اور جنگوں میں مداخلت سے گریز کرتا رہا لیکن اب وہ جنوب مشرقی ایشیا سے لے کر یورپ تک مختلف تنازعات میں ثالثی کی کوششیں کر رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بلانے کے باوجود دنیا کا کوئی ملک ان کی مدد کے لیے آبنائے ہرمز نہیں آیا۔