قدیم یونانی روایت کے مطابق ایمازون زبردست جنگجو خواتین تھیں جو تیر اندازی کی ماہر تھیں اور ان کے لشکروں نے کئی بڑی جنگوں میں حصہ لے کر مردوں کے چھکے چھڑا دیے تھے۔
یونان
یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میتسوتاکیس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 'ترکی کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ یورپی یونین کے سمٹ سے پہلے اور بعد میں اپنے مثبت اقدامات جاری رکھے تاکہ اس بحران کا خاتمہ ہو سکے۔'