دنیا متحدہ عرب امارات اور انڈیا میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اہم معاہدے انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ معاہدوں میں دفاعی صنعتوں کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بھی شامل ہے۔
دنیا ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ میں کتنے لوگ مارے گئے؟ 28 فروری سے ایران پر شروع ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں اور ایران کی جوابی کارروائیوں میں اب تک ہزاروں افراد جان سے جا چکے ہیں۔