کھیل میک لارن نے 11 سالہ لڑکے کو تاریخ کا کم عمر ترین ڈرائیور سائن کر لیا ولیمز اُس عمر سے دو سال کم ہیں جس عمر میں فارمولا ون کے عظیم ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے 1998 میں ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔