سکھ پہلے تو یہ چاہتے تھے کہ انہیں خالصتان دیا جائے جب انہیں اس میں کامیابی نہیں مل سکی تو پھر ان کی شدید خواہش تھی کہ پنجاب کی تقسیم کے نتیجے میں انہیں زیادہ سے زیادہ حصہ مل سکے۔
1947
جشن آزادی کے دیے جلانے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جمہور ان دنوں بڑی مشکل کا شکار ہیں۔