ملٹی میڈیا کوئٹہ کا ’گوبر ہوٹل‘ جس کی چائے پینے ڈاکٹر بھی آتے ہیں ہوٹل کے آس پاس گوبر کے ڈھیر پڑے ہونے کی وجہ سے چائے کے شوقین افراد اور مقامی لوگوں نے اس ہوٹل کو گوبر ہوٹل کا نام دے دیا جو آج بھی مشہور ہے۔