آسٹریلین ریڈیو نیٹ ورک کو اس بات پر تنقید کا سامنا ہے کہ اس نے اپنے ایک باقاعدہ شو میں اے آئی کے استعمال کا انکشاف نہیں کیا۔
ریڈیو
دنیا میں ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے، خضدار کے 80 سالہ بزرگ حافظ ممتاز علی 1965 سے ریڈیو سننے کا شوق رکھتے ہیں لیکن آج وہ شکوہ کناں ہیں کہ ’پروگراموں کی آواز بھی اب صاف نہیں آتی۔‘