شمالی امریکہ میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ2026 صرف فٹ بال کا میلہ نہیں بلکہ رنگوں، ڈیزائنز اور سٹائل کی ایک شاندار نمائش بھی ثابت ہونے جا رہا ہے۔
بین الاقوامی ادارے ’گلوبل مائنڈ پروجیکٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں مجموعی ذہنی تندرستی میں پاکستان 71 ممالک میں 56 ویں نمبر پر رہا جب کہ اس کا ہمسایہ ملک انڈیا 61 ویں اور برطانیہ اس فہرست میں 70 ویں نمبر پر رہا۔