پاکستان نان فائیلرز کو ٹیکس دہندگان فہرست سے نکالنا پیچیدگی: ماہرین پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکس بچانے کی غرض سے آمدن کے ذرائع خفیہ رکھنے یا ٹیکس گوشوارے مقررہ وقت تک جمع نہ کرانے کو جرم قرار دیا گیا ہے، جس کی سزا جرمانے کے علاوہ قید بھی ہو سکتی ہے۔