نہر

پاکستان

مشتعل افراد نے وزیر داخلہ سندھ کے گھر کو آگ لگا دی: پولیس

ترجمان حکومتِ سندھ سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا: ’مورو میں وزیر داخلہ کے گھر کو نذر آتش کرنا بزدلانہ اور افسوسناک حرکت ہے۔ سندھ کی تہذیب اور ثقافت میں گھروں کو نشانہ بنانا ہمیشہ سے ناپسندیدہ اور قابلِ نفرت عمل سمجھا گیا ہے۔‘