ماحولیات چولستان میں جوہڑ خشک، لوگوں کی نقل مکانی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے میدانی علاقوں میں بھی گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت 45 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے
پاکستان پاکستان ہیٹ ویو: ’روزگار کے لیے گرمی میں بھی کام کرنا پڑتا ہے‘ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی لہر کے باعث عوام کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کیں۔