میری کہانی چمن بارڈر پر پھنسے افغانوں کی مدد کرنے والے سماجی کارکن چمن۔سپن بولدک بارڈر پر ہزاروں افغان خاندان دنوں نہیں بلکہ ہفتوں تک زیرو پوائنٹ پر ٹھہرنے پر مجبور ہیں، جہاں انہیں کھلے آسمان تلے نہ مناسب خوراک، نہ پانی اور نہ ہی سایہ میسر ہے۔