حالیہ دور میں اخبارات میں اسلامی مذہب اور اس کے پیروکاروں کے حوالے سے زیادہ تر ذکر کو مجموعی طور پر منفی قرار دیا جا سکتا ہے۔
ہم بطور معاشرہ کس طرف جارہے ہیں؟ اتنی تنزلی کا شکار ہیں کہ کسی بیوہ کو اس کی شرعی عدت یا سوگ میں بھی چین نہیں لینے دے رہے؟ کیا مجھے رونے اور سوگ منانے بھی نہیں دیں گے؟