نقطۂ نظر فون چوری ہو گیا؟ قصور آپ کا اپنا ہے ہماری سڑکیں فون کے زومبیوں سے بھری پڑی ہیں۔ شاید اگر کوئی ان ’آئی ڈمیز‘ کے ہاتھ سے ان کے فون چھین لے تو وہ ہوش میں آ جائیں۔
ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت سے آراستہ ایپل کا آئی فون 16 متعارف نئے ماڈلز کو متعارف کرانے میں مرکزی حیثیت مصنوعی ذہانت کو حاصل ہے جسے کمپنی ایپل انٹیلی جنس کہنے کو ترجیح دیتی ہے۔