پاکستان ریلیف نہ دینے والے پیٹرول پمپوں کا لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکام اس بات کو یقینی بنائیں کہ رجسٹرڈ مستحقین کو سکیم کے تحت وہ سہولیات ملیں جو فراہم کی گئی ہیں۔