زاویہ

آصف محمود مولانا؟

سیاسی کارکنان اور پارٹی رہنما تو اپنے قوال کے ہمنوا ہوتے ہیں، جو تان اٹھا دی اسی میں شامل باجا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے جے یو آئی کو باجماعت مولانا کی بات کا دفاع کرتے دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہوئی۔

اسمبلی میں پالیسی بیان: عمران خان پرچی دیکھ کر تقریر کرتے رہے

وزیر اعظم عمران خان شائد کچھ  نکات بھول رہے تھے اس لیے پیچھے بیٹھے فواد چوہدری نے پرچی پر کچھ لکھ کر دیا اور پرچی وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے صادق سنجرانی کے حوالے کی۔ صادق سنجرانی نے وہ پرچی وزیراعظم عمران خان کے سامنے رکھ دی۔