بلاگ مذہب کی نسبت سے بلاک سڑکیں اور عید الاضحی ہماری زندگی میں ایک بڑی مشکل ہمیشہ سے یہ رہی ہے کہ ہم اپنی قوم، قبیلے، مذہب اور مسلک کی طاقت کا اظہار گاہے گاہے ضروری سمجھتے ہیں۔