انڈیا کی سب سے اعلیٰ عدالت نے ان ججوں کو غیر حساس زبان کے استعمال پر تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے ریپ کی متاثرہ خواتین سے کہا کہ انہوں نے ’خود مصیبت کو دعوت دی۔‘
جج
ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن نے رپورٹ کیا کہ سپریم کورٹ کے تین ججوں کو دارالحکومت تہران میں نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو چل بسے جبکہ حملہ آور نے بھی خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی۔