خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کے رہنما عدنان جلیل کا کہنا تھا کہ ’میری درخواست ہے، سیاست میں آئیں، دیانت داری سے کام کریں، اور ایک نئی سوچ کے ساتھ اپنے ملک کو آگے بڑھائیں۔‘
عوامی نیشنل پارٹی
خصوصی تحریر
ایسی کئی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کی باقیات آج بھی ہماری سیاست کا اہم حصہ ہے جس نے آج سے 45 سال قبل بھٹو کے خلاف ہنگامہ خیز تحریک چلائی تھی۔