فیسٹیول کا اہم مرکز F2 ڈبل وکٹ ورلڈ کپ ہوگا، جس میں 10 بین الاقوامی ٹیمیں دو کھلاڑیوں کے منفرد فارمیٹ میں حصہ لیں گی۔
جدہ
پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لیے یکطرفہ کرایہ اب 56 ہزار روپے بشمول ٹیکس، ہوگا۔ اسی طرح، دو طرفہ کرایہ 88 ہزار روپے بشمول ٹیکس، مقرر کیا گیا ہے۔