سندھ فوڈ اتھارٹی کے مئی میں کراچی کے 127 ڈھابوں سے لیے گئے نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ دودھ کے80 فیصد نمونے مختلف کیمیکلز جیسے ڈٹرجنٹ، کاربونیٹس، نمک، چینی، خشک دودھ اور اضافی پانی سےآلودہ تھے جبکہ چائےکی پتی کے110 نمونے بھی ملاوٹ شدہ پائےگئے۔
چائے خانے
ملک میں جہاں لاک ڈاؤن کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہیں وہیں قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والے ٹرک ٖڈرائیور حضرات چائے کے ڈھابے ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔