ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایک بیان میں کہا کہ ’موسلا دھار بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کر گئی۔‘
لوئر چترال کے علاقے ریشن میں 28 اگست کو آنے والے سیلاب سے گھر اور فصلیں تباہ ہو گئیں۔ رہائشیوں کو شکایت ہے کہ حکومت کی طرف سے کوئی امداد نہیں آئی اور وہ نالے کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔