ایڈم فاریسٹ
دی انڈپینڈنٹ
نئی نسل

برطانیہ: نئی ویزا پابندی سے غیرملکی طلبہ کیسے متاثر ہوں گے؟

غیر ملکی طلبہ کی جانب سے اہل خانہ کو برطانیہ لانے پر پابندی کے فیصلے پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے وہ جامعات متاثر ہوسکتی ہیں جو غیر ملکی طلبہ کی جانب سے ادا کی جانے والی فیسوں کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی پر انحصار کرتی ہیں۔