یو نے گذشتہ گرمیوں میں عالمی سرخیوں میں اس وقت جگہ بنائی جب صرف 12 برس کی عمر میں وہ تیراکی کی عالمی چیمپیئن شپ کی تاریخ کی کم عمر ترین تمغہ جیتنے والی کھلاڑی بن گئیں۔
تیراکی
پشاور کے ورسک روڈ پر واقع خوشحال باغ کا سوئمنگ پول پشاور کا سب سے پرانا، قدرتی تالاب یا سوئمنگ پول سمجھا جاتا ہے۔