ایشیا جاپان میں شدید گرمی کے باعث چڑیا گھر کے تین شیر مر گئے 1964 میں اس پارک میں شیروں کی آمد شروع ہونے کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔
یورپ یورپ گرمی سے بلبلا اٹھا رواں ہفتے یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے اور اس دوران ریکارڈ گرمی، گلیاں ویران، دفاتر بند اور پانی کے تالاب لوگوں سے بھرے دیکھے گئے۔